سوسائٹی
برطانوی حکومت كى جانب سے سرکاری ملازمین کو گھر بیٹھے تنخواہ دینے کا اعلان
برطانوی حکومت نے سرکاری ملازمین کو گھر بیٹھے تنخواہ دینے کا اعلان کرديا ہے۔
برطانوی حکومت نے سرکاری ملازمین کو گھر بیٹھے تنخواہ دینے کا اعلان کرديا ہے۔
اردو نيوز ویب سائٹ کے مطابق برطانوی حکومت کی طرف سے کورونا وائرس جاب اسکیم متعارف کرا دی گئی ہے، جس کے تحت ٹيکس دينے والوں کو گھر بيٹھے تنخواہ دی جائے گی۔
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر اسکیم کم سے کم تین ماہ چلے گی، اور حکومت تنخواہوں کا 80 فیصد ادا کرے گی۔
دوسری طرف کرایہ داروں کی مدد کےلیے ایک ارب پاؤنڈ کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔
بتادیں کہ ایک پریس کانفرنس میں برطانوی وزیراعظم نے کورونا وائرس سے بچاؤ کےلیے عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔