سیاست
افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد 8600 تک لے جانے کی تجویز زیر غور
ط امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوج کی تعداد 8600 تک لے جانے کی تجویز زیر غور ہے.
امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوج کی تعداد 8600 تک لے جانے کی تجویز زیر غور ہے۔
Voaنیوز کے مطابق مارک ایسپر کا کہنا تھا کہ ایسا افغانستان میں موجود کمانڈرز کی سفارشات کی روشنی میں سوچا جا رہا ہے کہ ہم اپنے فوجیوں کی تعداد با آسانی آٹھ ہزار چھ سو تک لے جا سکتے ہیں۔ ہم پر اعتماد ہیں کہ ہم اتنی تعداد کے ساتھ اپنا مشن جاری رکھ سکیں گے۔