انٹرٹینمنٹ
کورونا وائرس: لاک ڈاؤن کے دوران نیٹ فلکس کے صارفین میں اضافہ
جی این این نيوز کے مطابق نیٹ فلکس نے نئی خریداریوں میں بے انتہا اضافے کی اطلاع دی ہے کیونکہ زیادہ تر لوگ کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران گھر پر محصور ہیں اور ان کے پاس تفریح کے لئے یہ بہترین زریعہ ہے۔
اسٹریمنگ سروس فراہم کرنے والے نیٹ فلیکس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران اس کے صارفین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
جی این این نيوز کے مطابق نیٹ فلکس نے نئی خریداریوں میں بے انتہا اضافے کی اطلاع دی ہے کیونکہ زیادہ تر لوگ کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران گھر پر محصور ہیں اور ان کے پاس تفریح کے لئے یہ بہترین زریعہ ہے۔
نیٹ فلکس حکام کے مطابق مارچ کے مہینے میں تقریبا 1616 ملین نئے صارفین نے اسٹریمنگ سائٹ کو سبسکرائب کیا ہے جس کے بعد صارفین کی کل تعداد 182.9 ملین ہوگئی ہے۔