سوسائٹی
کورونا وائرس:کراچی میں بڑے ریسٹورنٹس بند کرادیے گئے
فائل فوٹوکراچی ميں کورونا وائرس کے خطرے کے پيش نظر مختلف علاقوں ميں پوليس نے بڑے ريسٹورنٹ بند کروا ديے ہیں۔
فائل فوٹوکراچی ميں کورونا وائرس کے خطرے کے پيش نظر مختلف علاقوں ميں پوليس نے بڑے ريسٹورنٹ بند کروا ديے ہیں۔
سماء نيوز کے مطابق شہر قائد میں پولیس نے اتوار کی رات راشد منہاس روڈ، گلستان جوہر اور کيماڑی سمیت مختلف علاقوں میں بڑے ریسٹورنٹ بند کراديے ہیں۔
دوسری جانب پوليس حکام کا کہنا ہے کہ بہت زیادہ لوگوں کے ایک ساتھ جمع ہونے پر پابندی ہے۔ کورونا وائرس کے پیش نظر رش والے ریسٹورنٹس کو بند کروایا گيا ہے۔
بڑے ریسٹورنٹس پر لوگوں کا رش بہت ہوتا ہے۔ چھوٹے چائے والے ہوٹلوں کو فی الحال بند نہیں کرایا گیا ہے۔
aXA6IDE4LjIyNS41NS4xNTEg ejasoft island