كاروبار
ونسپتی تیل کی ترسیل کے سلسلہ میں مصر کی طرف سے بولی لگانے کا اعلان
مصر میں سپلائی کماڈٹی برائے جنرل اتھارٹی نے آج ہفتہ کو کہا ہے کہ وہ سویا بین اور سورج مکھی کے تیل کی خریداری کے لئے کوشش کر رہی ہے اور اس کے لۓ اس نے ایک بین الاقوامی ٹینڈر بھی نکالا ہے خیال رہے کہ اس کی ترسیل کی تاریخ 3 سے 17 مارچ کے درمیان ہے۔
خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق مصر میں سپلائی کماڈٹی برائے جنرل اتھارٹی (جی اے ایس) نے آج ہفتہ کو کہا ہے کہ وہ سویا بین اور سورج مکھی کے تیل کی خریداری کے لئے کوشش کر رہی ہے اور اس کے لۓ اس نے ایک بین الاقوامی ٹینڈر بھی نکالا ہے خیال رہے کہ اس کی ترسیل کی تاریخ 3 سے 17 مارچ کے درمیان ہے۔
اتھارٹی نے مزید کہا ہے کہ اس کے لئے کم از کم 30 ہزار ٹن سویا بین کا تیل اور دس ہزار ٹن سورج مکھی کا تیل خریدنا ہے اور اس ٹینڈر میں اسکیم جمع کروانے کی آخری تاریخ بدھ ہے۔
aXA6IDMuMTQ5LjIzMy43MiA= ejasoft island