سیاست
واشنگٹن: مصر، اتھوپیا اور سوڈان نے خشک سالی کے بحران سے نمٹنے کے لئے مشترکہ ذمہ داری قبول کی
تفصیلات کے مطابق مصر، اتھوپیا اور سوڈان کے وزرائے خارجہ نے بطور نگراں شرکت کرنے والے امریکی وزیر خارجہ اور ورلڈ بینک کے صدر کی موجودگی میں النہضہ ڈیم کے بارے میں واشنگٹن کے اندر ایک عارضی معاہدہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ 28 اور 29 جنوری کو واشنگٹن میں ڈیم کو بھرنے اور اس کو چالو کرنے کی تمام کارروائیوں سے متعلق ایک جامع معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لئے ایک اجلاس منعقد کیا جائے گا۔
aXA6IDMuMTM4LjEzNC4xMDcg
ejasoft island