نجی کمپنی کے الیکٹرک نے بل نہ لینے کے وزیر اعلیٰ کے احکامات ہوا میں اڑا دیے
کراچی میں بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک نے کورونا وائرس کے باعث شہر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے بل معاف کرنے اور 10 ماہ میں قسطوں کی صورت میں بل وصولی سے انکار کر دیا ہے۔
کراچی میں بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک نے کورونا وائرس کے باعث شہر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے بل معاف کرنے اور 10 ماہ میں قسطوں کی صورت میں بل وصولی سے انکار کر دیا ہے۔
نيو نيوز کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے آج سے لگائے گئے لاک ڈاؤن کے پیش نظر بجلی تقسیم کرنے والی کمپنیوں اور سوئی سدرن گیس کمپنی کو بِلوں میں رعایت کرنے کی ہدایت کی تھی۔
وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ جن لوگوں کا بجلی کا بل 5 ہزار روپے تک ہے ان سے اس ماہ بل نہ لیا جائے اور اسے اگلے 10 ماہ میں قسطوں کی صورت میں وصول کیا جائے۔
aXA6IDMuMTQxLjQxLjE4NyA=
ejasoft island