سوسائٹی
پاكستان:ای او بی آئی کی طرف سے پنشنرز کے لئے بڑی خوشخبری
پنشنرز کو بقایا جات کی مد میں چار ہزار روپے بھی ادا کئے جائیں گے، پنشنرز کو جنوری سے اب تک بقایاجات کی مد میں 12 ہزار 500 روپے اکاؤنٹ میں آئیں گے۔
وزارت اوورسیز کا کہنا ہے کہ ای او بی آئی یکم اپریل سے پنشنرز کو 8500 روپے ادا کرے گا۔
جی این این نيوز کے مطابق پنشنرز کو بقایا جات کی مد میں چار ہزار روپے بھی ادا کئے جائیں گے، پنشنرز کو جنوری سے اب تک بقایاجات کی مد میں 12 ہزار 500 روپے اکاؤنٹ میں آئیں گے۔
وزارت اوورسیز کا کہنا ہے کہ معاون خصوصی زلفی بخاری نے یکم جنوری سے پینشن 6500 روپے سے بڑھا کر 8500 روپے کرنے کا اعلان کیا تھا۔
aXA6IDMuMTQ0LjEyLjIwNSA=
ejasoft island