انٹرٹینمنٹ
ہواوے کو 5G تجربات میں شریک ہونے کے لئے ہندوستان کی منظوری ملی
چینی کمپنی ہواوے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہندوستانی حکومت نے کمپنی کو 5G نیٹ ورک میں شریک ہونے کی اجازت دے دی ہے۔
چینی کمپنی ہواوے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہندوستانی حکومت نے کمپنی کو 5G نیٹ ورک میں شریک ہونے کی اجازت دے دی ہے۔
ہندوستان کی طرف سے یہ منظوری اس وقت ملی ہے جب ہواوے کمپنی کے خلاف امریکی پابندیوں کی وجہ سے 5G کی ٹکنالوجی کو عالمی پیچیدگیوں کا سامنا ہے۔
ياد رہے کہ امریکہ نے اتحادیوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی 5G ٹکنالوجی میں ہواوے کمپنی کے نیٹ ورک کے سامان کا استعمال نہ کریں۔
سی این بی سی - ٹی وی 18 چینل نے ہندوستانی حکومت کے ایک اعلی عہدیدار کے حوالہ سے بتایا ہے کہ یہ مذاکرات اگلے جنوری میں ہوں گے۔