سیاست
عمران خان: پاکستان خطے میں مزید کسی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا
Imran Khan: Pakistan will no longer be part of any war in the region
پاکستانى وزیراعظم عمران خان نے مذہبی امور سے متعلق عمانی وزیر سے ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی پرکشیدہ صورتحال پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کسی کے لئے بھی نہیں مفید نہیں ہوتی ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان خطے میں مزید کسی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا۔
اے آر وائی کے مطابق عمران خان اور مذہبی امور سے متعلق عمانی وزیر سلطان قبوس بن سید کے درمیان ملاقات کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے اور وزیر اعظم عمران خان نے سلطان قبوس بن سید کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور عمان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھا سکتے ہیں۔
aXA6IDE4LjIyMC4xNjAuMjE2IA==
ejasoft island