كاروبار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ڈالر کی قدر میں اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز مندی کا رجحان رہا اور 100انڈیکس 1000 پوائنٹس کمی سے 31ہزار 32 کی سطح پر آ کر ختم ہوا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز مندی کا رجحان رہا اور 100انڈیکس 1000 پوائنٹس کمی سے 31ہزار 32 کی سطح پر آ کر ختم ہوا۔
جيو نيوز کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج 15کروڑ شیئرز کےسودے 5.74 ارب روپے میں طے ہوئے۔
اسٹاک مارکیٹ میں کیپٹلائزیشن 156ارب روپے کم ہوکر 5898ارب روپے ہے۔
دوسری جانب فاریکس ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے اضافے سے 166.82 روپے پر ختم ہوا۔
aXA6IDMuMTQ1LjE0My4yMzkg ejasoft island