ثقافت
ہندوستان: آج شام سے لال قلعہ میں ہندوستان پرو 2020 کا آغاز
ہندوستان کے سیاحتی مقامات سے واقفیت کے جذبے کو برانگیختہ کرنے کے لئے ہندوستان پرو پروگرام 2020آج سے نئی دہلی میں لال قلعہ کے گراؤنڈ پر شروع ہو رہا ہےجو 31 جنوری تک جاری رہے گا۔
ہندوستان کے سیاحتی مقامات سے واقفیت کے جذبے کو برانگیختہ کرنے کے لئے ہندوستان پرو پروگرام 2020آج سے نئی دہلی میں لال قلعہ کے گراؤنڈ پر شروع ہو رہا ہےجو 31 جنوری تک جاری رہے گا۔
اس پروگرام کامقصد ملک کے مختلف سیاحتی مقامات کو دیکھنے کیلئے عوام کی حوصلہ افزائی کرنا اور ’دیکھواپنا دیش‘ کے جذبے کو فروغ دینا ہے۔
یہ پروگرام عوام کیلئے آج شام پانچ بجےسے رات 10 بجے تک جبکہ بقیہ دنوں میں یہ دوپہر بارہ بجے سے رات دس بجے تک چلے گا۔
پروگرام میں داخلہ مفت ہے تاہم وہاں جانے والے لوگوں کو داخلے کیلئے اپنا شناختی کارڈ دکھانا ہوگا۔
aXA6IDMuMTguMTA5LjE1NCA=
ejasoft island