سوسائٹی
ہندوستان: مدھیہ پردیش میں نجی جہاز گر کر تباہ ہونے سے دو افراد ہلاک
مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع میں جمعہ کی رات ایک نجی ہوا بازی اکیڈمی کا ٹریننگ جہاز گر کر تباہ ہوگیاہے ، جس میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع میں جمعہ کی رات ایک نجی ہوا بازی اکیڈمی کا ٹریننگ جہاز گر کر تباہ ہوگیاہے ، جس میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
انڈیا ٹی وی کے مطابق، اکیڈمی کے مقامی منتظم راہل شرما نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ شاید خراب موسم کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا ہے۔
اکیڈمی ذرائع کے مطابق یہ جہاز Cessna 172 تھا ، جو رات کی پرواز کی سہولیات سے آراستہ تھا۔
aXA6IDMuMTM4LjExMy4xODgg ejasoft island