سیاست
ہندوستان: متحدہ عرب امارات کے سفیر کی لیڈی سری رام کالج کی ڈائریکٹر سے ملاقات
ہندوستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر ڈاکٹر احمد البنا نے لیڈی سری رام کالج کی ڈائریکٹر ڈاکٹر سمن شما سے ملاقات کی ہے۔
ہندوستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر ڈاکٹر احمد البنا نے لیڈی سری رام کالج کی ڈائریکٹر ڈاکٹر سمن شما سے ملاقات کی ہے۔
ہندوستان کی راجدھانی دہلی واقع یو اے ای کے سفارت خانے کی تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے سفیر ڈاکٹر احمد البنا نے لیڈی سری رام کالج کی ڈائریکٹر ڈاکٹر سمن شما سے ملاقات کی ہے۔ ملااقات کے دوران ڈاکٹر احمد البنانے انہیں المکتوم کالج کی جانب سے پیش کۓ جانے والے اسکالرشپ پروگرام کے بارے میں بتایا ہے۔
aXA6IDMuMTI5LjI0Ny4xOTYg
ejasoft island