لبنان: سرکاری بانڈز اضافہ میں دسمبر سے لے کر آج تک کا سب سے بڑا ریکارڈ
لبنانی ڈالر نے آج جمعرات کے دن زبر دست ریکارڈ درج کیاہے ۔ رائٹرز کے مطابق بعض لوگوں نے کئی دہائیوں سے ملک کے بدترین معاشی بحران سے نمٹنے کے لئے سرمایہ کاروں میں بڑھتی امیدوں کے درمیان دسمبر کے شروع سے لے کر آج تک ایک روزہ سب سے بڑا اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔

آکسفورڈ اکنامکس کے ماہر اقتصادیات اور ابھرتی ہوئی مارکیٹ کے تجزیہ کار ناویز ساؤک نے کہا ہے کہ بدھ کے روز وزراء اور بینکرس کے درمیان اس معاشی بحران کو کم کرنے کے سلسلے میں ہونے والی ملاقاتوں کے بعد مارکیٹ میں تیزی کے آثار ظاہر ہوے ہیں۔
ساؤک نے شوشیل پر اپنے ایک کمینٹ میں کہا ہےکہ مارکیٹ میں عام ماحول قابل اطمینان ہے کیونکہ سبھی لوگ مثبت اشارے دینے کی کوشش کر رہے ہیں اور اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ ہمیں اب بحران کا چیلنج نہیں رہے گا اور ابھی ہمارے پاس کافی وقت ہے ... اور میرے خیال میں مارکٹ کے باقی ورژن کی بھی مارچ تک ادائیگی کردی جائے گی۔
سرمایہ کاروں کو اب حکومت کی جانب سے ایسے قرار داد کا انتظارہے، جس میں یہ بات ہو کہ کس طرح حکومت قرضوں کے بوجھ سے نمٹے گی، ساتھ ہی یہ بھی بتادیں کہ ان قرضوں میں مارچ میں واجب الادا بین الاقوامی 1.2 بلین ڈالرز بھی شامل ہیں۔
aXA6IDE4LjIyMS41My4yMDkg ejasoft island