لاہور ہائیکورٹ کا پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی یقینی بنانے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے ڈیپارٹمنٹل اسٹورز میں پلاسٹک بیگز کے استعمال کی پابندی پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں اور پلاسٹک مینو فیکچرزایسوسی ایشن کو مقدمے میں فریق بننے کی ہدایت بھی کی ہے۔

لاہور ہائیکورٹ میں ڈیپارٹمنٹل اسٹورز پر پلاسٹک بیگز کے استعمال کے خلاف کیس کی سماعت جسٹس شاہد کریم نے کی ہے اور ایڈووکیٹ سلمان خان نے یہ موقف اختیار کیا کہ پلاسٹک بیگز کے استعمال سے ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ ہو رہا ہے اور پابندی لگانے جانے پر پلاسٹک بیگز ایسوسی ایشن نے احتجاج کرتے ہوئے حکومت کو بلیک کیا ہے۔ پلاسٹک مینو فیکچرزایسوسی ایشن کے وکیل نے عدالت کو مطلع کیا کہ پلاسٹک بیگز پر پابندی کے باعث بزنس تباہ ہورہا ہے۔
aXA6IDMuMTM3LjE3OC4xMzMg
ejasoft island