سیاست
لیبیا: چیف کمانڈر کی طرف سے طرابلس کی آزادی کے لئے فیصلہ کن جنگ کا اعلان
لیبیا کی نیشنل آرمی کے کمانڈر انچیف فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر نے آج شام جمعرات کو لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر کنٹرول حاصل کرنے کے لئے "فیصلہ کن معرکہ آرائی" کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔
لیبیا کی نیشنل آرمی کے کمانڈر انچیف فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر نے آج شام جمعرات کو لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر کنٹرول حاصل کرنے کے لئے "فیصلہ کن معرکہ آرائی" کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔
حفتر نے اپنے ایک صحافتی بیان میں کہا ہے کہ: " ہم اپنی قومی فوج کی بدولت لیبیا کو دہشت گردی اور غداروں سے بازیافت کریں گے ... آج ہم دارالحکومت کے درمیانی علاقےکی طرف پیش رفت کا اعلان کریں گے ... تاکہ وہاں کی پابندیوں کو ختم کیاجاسکے اور عوام کے دلوں میں خوشی کی لہریں دوڑیں۔"