پالتو بلیوں کی گھروں میں آمدورفت کے لئے الگ راستہ
دنیا نیوز کے مطابق ایک ایسی حیران کن خبر آئی ہے کہ جس سےکم ہی لوگ واقف ہوں گے، اور وہ خبریہ ہے کہ سوئٹزر لینڈ میں پالتو بلیوں کی آمدورفت کے لیے گھروں میں الگ راستہ بنایا جاتا ہے۔ گھر کے پچھواڑے میں یا مرکزی دروازے کے ساتھ پالتو جانور کے لیے باقاعدہ سیڑھی
سوئٹزر لینڈ کا جب نام آتا ہے تو ہر کوئی وہاں سیاحت کے لیے جانے کی خواہش کرتا ہے، کیونکہ وہاں کی حسین ترین جھیلیں، خوبصورت وادیاں، فلک بوس پہاڑ اور دوسرے سیاحتی مقامات دنیا بھر میں مشہور ہیں اور شہری اپنی خوش اخلاقی اور فطرت سے پیار کرنے کی وجہ سے بھی پہچانے جاتے ہیں۔
دنیا نیوز کے مطابق ایک ایسی حیران کن خبر آئی ہے کہ جس سےکم ہی لوگ واقف ہوں گے، اور وہ خبریہ ہے کہ سوئٹزر لینڈ میں پالتو بلیوں کی آمدورفت کے لیے گھروں میں الگ راستہ بنایا جاتا ہے۔ گھر کے پچھواڑے میں یا مرکزی دروازے کے ساتھ پالتو جانور کے لیے باقاعدہ سیڑھی موجود ہوتی ہے جس کے ذریعے بلیاں دوسری منزل پر رہائش پذیر اپنے مالک کے گھر میں داخل ہوتی ہیں۔