سیاست
ملائیشیا ایئر لائنز نے ایران کی تنازعاتی فضائی حدود سے گریز کرنے کا کیا اعلان
ملائیشیا ایئر لائنز اور سنگاپور ایئر لائنز خطے میں بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی کی وجہ سے ایران میں تنازعاتی فضائی حدود سے گریز کرے گی۔
خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق ملائیشیا ایئر لائنز خطے میں بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی کی وجہ سے ایران میں تنازعاتی فضائی حدود سے گریز کرے گی۔
سنگاپور ایئر لائنز نے ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ خطے میں تازہ ترین پیش رفت کے پیش نظر ہماری یورپ کو جانے اور آنے والی تمام پروازیں ایرانی فضائی حدود پر پرواز نہیں کریں گی اور ہم صورتحال پر مسلسل گہری نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔
aXA6IDMuMTQ1Ljk3LjI0OCA=
ejasoft island