انٹرٹینمنٹ
مائیکروسافٹ نے بھی دنیا بھر میں اپنے اسٹورز کئے بند
دنیا بھر کو متاثر کرنے والے مہلک وائرس کورونا سے بچاؤ اور پھیلنے سے روکنے کے پیش نظر ٹوئٹر، گوگل کے بعد اب مائیکروسافٹ نے بھی اپنے اسٹورز بند کر دیئے ہیں۔
دنیا بھر کو متاثر کرنے والے مہلک وائرس کورونا سے بچاؤ اور پھیلنے سے روکنے کے پیش نظر ٹوئٹر، گوگل کے بعد اب مائیکروسافٹ نے بھی اپنے اسٹورز بند کر دیئے ہیں۔
بول نيوز کے مطابق کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر مائیکروسافٹ نے غیر معینہ مدت کے لئے اپنے اسٹورز بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل ٹوئٹر نے بھی کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر دنیا بھر میں اپنے دفاتر بند کر دئیے ہیں اور ٹوئٹر انتظامیہ نے اپنے ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کی ہے۔
aXA6IDMuMTM4LjE4OC4yNDgg ejasoft island