ایک گلاس دودھ میں آدھا چمچ ہلدی ملائیں اور سات بیماریوں سے محفوظ رہیں
ہلدی دیکھنے میں ایک انتہائی عام سی چیز معلوم ہوتی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں انگریزوں نے جب ہلدی پر ریسرچ کی اور اِس کے فوائد کے بارے میں جانا تو اسے ایشیائی زعفران قرار دے دیا۔اگر روزانہ کی بنیاد پر ایک گلاس دودھ میں آدھا چمچ ہلدی ملاکر پیا جائے تو اس سے ل
ہلدی دیکھنے میں ایک انتہائی عام سی چیز معلوم ہوتی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں انگریزوں نے جب ہلدی پر ریسرچ کی اور اِس کے فوائد کے بارے میں جانا تو اسے ایشیائی زعفران قرار دے دیا۔
اگر روزانہ کی بنیاد پر ایک گلاس دودھ میں آدھا چمچ ہلدی ملاکر پیا جائے تو اس سے لاتعداد بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔
اس کا مستقل استعمال انسان کو مندرجہ ذیل بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے:
1- اگر آپ کو شوگر کا مرض لاحق ہونے والا ہو تو یہ اسے روکتی ہے۔
2-بلڈ پریشر کی بیماری کا اندیشہ ہو تو اُسے نہیں ہونے دیتی ہے۔
3- خون کی روانی کو بہتر رکھتی ہے۔
4-آنکھ کے پیچھے والے پردے کو کمزور نہیں ہونے دیتی ہے۔
5- ہڈیوں کو بہت مضبوط رکھے گی۔
6- جسم میں کیلشیئم اور وٹامن ڈی کی کمی کبھی نہیں ہوگی۔
7- اور سب سے اہم یہ کہ آپ کے دماغ کو صحت مند رکھتی ہے اور آپ کی سمجھ میں بھی اضافہ کرتی ہے۔
aXA6IDE4LjExOC4xMDIuMjI1IA== ejasoft island