سوسائٹی
بینظیر بھٹو کی 12ویں برسی پر لیاقت باغ راولپنڈی میں اجلاس کی تیاریاں مکمل
بے نظیر بھٹو کی بارہویں برسی کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی آج راولپنڈی کے لیاقت باغ میں ایک اجلاس منعقد کرنے جا رہی ہے۔
بے نظیر بھٹو کی بارہویں برسی کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی آج راولپنڈی کے لیاقت باغ میں ایک اجلاس منعقد کرنے جا رہی ہے۔
راولپنڈی کے لیاقت باغ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے تاریخی اجلاس کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں اور 12 سال میں پہلی بار محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی لیاقت باغ میں آج منائی جائے گی، یہی وہ مقام ہے جہاں 2007 میں بے نظیر کو شہید کیا گیا تھا۔
aXA6IDMuMTIuMTYyLjE3OSA= ejasoft island