سیاست
بے نظیر بھٹو کی بارہویں برسی آج
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کو 12برس ہو چکے ہیں، ان کی شہادت سے بھٹو خاندان، پیپلز پارٹی اور پاکستان کا جو نقصان ہوا ہے اس کی کوئی بھرپائی نہیں کر سکتا ہے۔
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کو 12برس ہو چکے ہیں، ان کی شہادت سے بھٹو خاندان، پیپلز پارٹی اور پاکستان کا جو نقصان ہوا ہے اس کی کوئی بھرپائی نہیں کر سکتا ہے۔
ذو الفقار علی بھٹو کی بیٹی بے نظیر بھٹو کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں ہونے والے انتخابی اجلاس کے بعد دہشت گرد حملہ کا نشانہ بنایا گیا تھا اور یاد ریے کہ دو بار وزیر اعظم اور مسلم دنیا کی پہلی خاتون سربراہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کو 12 برس بیت گئے ہیں۔
aXA6IDMuMTYuNjYuMjA2IA==
ejasoft island