سوسائٹی
پاکستان: کورونا وائرس کے باعث سندھ حکومت نے 13 مارچ تک اسکولز بند رکھنے کا کیا فیصلہ
سندھ حکومت نے صوبے بھر کے تعلیمی ادارے 13 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
سندھ حکومت نے صوبے بھر کے تعلیمی ادارے 13 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
اے آر وائی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد کیا گیا ہے جس میں کورونا وائرس کی روک تھام اور اس کے حوالے سے کئے جانے والے انتظامات پر غور کیا گیا ہے۔
اجلاس میں اسکولوں کی تعطیلات کو بڑھا کر اسے 13 مارچ تک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ صوبے بھر کے تمام نجی و سرکاری اسکول 13 مارچ تک بند رہیں گے۔
aXA6IDMuMTQ0LjE1NC4yMDgg
ejasoft island