سوسائٹی
پاکستان: کورونا کے خطرے کے باوجود منڈیوں میں کسی قسم کے حفاظتی اقدامات نہیں
کورونا کے خطرے کے باوجود ملک کی سبزی منڈیوں کے حالات ابتر ہیں۔ منڈیوں میں انتظامیہ کی جانب سے کسی قسم کے حفاظتی اقدامات نہیں کئے گئے ہیں۔
کورونا کے خطرے کے باوجود ملک کی سبزی منڈیوں کے حالات ابتر ہیں۔ منڈیوں میں انتظامیہ کی جانب سے کسی قسم کے حفاظتی اقدامات نہیں کئے گئے ہیں۔
92 نیوز رپورٹ کے مطابق سبزی منڈیوں میں حالت زار میں فرق نہیں آ سکا ہے۔ عوام کی اکثریت حفاظتی اقدامات کے باوجود موجود ہے جبکہ لاک ڈاؤن کے باعث سبزیوں اور پھلوں کی ترسیل کے لئے ٹرانسپورٹ میں بھی کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔
دوسری طرف یوٹیلیٹی اسٹورز پر خریداری کے لئے آنے والوں کی حفاظت کے لئے بھی کسی قسم کے اقدامات نظر نہیں آتے ہیں۔ لوگ بغیر ماسک لگائے اور سینیٹائزر کے استعمال کے ایک دوسرے کے قریب کھڑے نظر آرہے ہیں۔
aXA6IDE4LjExOS4xMzEuMTc4IA==
ejasoft island