سوسائٹی
پاکستان: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کورونا سے صحت یاب ہوئے
ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی صحت کے حوالے سے بڑا پیغام دیا ہے۔ انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ الحمدللّٰہ آج میرے کورونا وائرس کے ہونے والے ٹیسٹ کی رپورٹ نیگیٹو آئی ہے۔
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی صحت کے حوالے سے بڑا پیغام دیا ہے۔
نوائے وقت کے مطابق انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ الحمدللّٰہ آج میرے کورونا وائرس کے ہونے والے ٹیسٹ کی رپورٹ نیگیٹو آئی ہے، تمام خیر خواہوں کا شکرگزار ہوں جنہوں نے گزشتہ دس روز میں میرے لئے دعائیں کی اور میری حوصلہ افزائی کی ۔ ان شاء اللہ میری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اپنی ذمہ داریاں بہتر طور پر انجام دیتا رہوں۔
aXA6IDE4LjExOS4xMzEuMTc4IA==
ejasoft island