كاروبار
پاکستان: انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں تین پیسے کا ہوا اضافہ
انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں تین پیسے کا اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد ڈالر 154 روپے 46 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر بھی ڈالر تین پیسے مہنگا ہوا تھا۔
انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں تین پیسے کا اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد ڈالر 154 روپے 46 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر بھی ڈالر تین پیسے مہنگا ہوا تھا۔
تاہم دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آرہاہے تاہم ابھی واضح بہتری نہیں آسکی ہے۔
سچ ٹی وی کے مطابق کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 39 ہزار 296 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر کے بعد اس میں یک دم بڑے پیمانے پر اضافہ دیکھنے میں آیا اور انڈیکس 39 ہزار 734 پر پہنچ گیا۔
aXA6IDEzLjU4LjE1MC41OSA= ejasoft island