کھیل
پاکستان: لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آج مد مقابل ہونگے
پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 5 میں پہلی کامیابی حاصل کرنے والی لاہور قلندرز کی ٹیم آج 4 مارچ کو اسلام آباد یونائیٹڈ کےخلاف میچ کھیلے گی۔
پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 5 میں پہلی کامیابی حاصل کرنے والی لاہور قلندرز کی ٹیم آج 4 مارچ کو اسلام آباد یونائیٹڈ کےخلاف میچ کھیلے گی۔
سماء نيوز کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جوکہ شام 7 بجے شروع ہوگا۔ میچ میں شاداب خان اسلام آباد یونائیٹڈ اور سہیل خان لاہور قلندرز کی قیادت کریں گے۔
خیال رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ 2 میچز جیت کر چوتھے اور لاہور قلندرز ایک میچ میں فتح حاصل کرکے چھٹے نمبر پر موجود ہے۔
aXA6IDE4LjIxOS40Mi4yNDAg
ejasoft island