سیاست
پاکستان: شاہی خاندان کے شہزادے نیکو لاوس اور شہزادی ٹیٹیانا کی اسپیکر سندھ اسمبلی سے ملاقات
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سے شاہی خاندان کے شہزادے نیکو لاوس اور شہزادی ٹیٹیانا نے آغا درانی کے چیمبر میں ملاقات کی ہے، اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سے شاہی خاندان کے شہزادے نیکو لاوس اور شہزادی ٹیٹیانا نے آغا درانی کے چیمبر میں ملاقات کی ہے، اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
اردو پوائنٹ کی تفصیلات کے مطابق اس موقع پر سیکریٹری سندھ اسمبلی جی ایم عمرفاروق بھی موجود تھے۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے شہزادے نیکولاس اورشہزادی ٹیٹیانا آف گریس کو سندھی ٹوپی اور اجرک کا تحفہ پیش کیا ہے اور آخر میں دونوں نے سندھ اسمبلی کی نئی اور پرانی تاریخی عمارتوں کا دورہ بھی کیا ہے۔
aXA6IDMuMTI4LjE5OC4yMSA= ejasoft island