پاکستان کا نام آئندہ ماہ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سےنکلنے کا قوی امکان
پاکستان کا نام آئندہ ماہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکالے جانے کا قوی امکان ہے۔
پاکستان کا نام آئندہ ماہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکالے جانے کا قوی امکان ہے۔
ایف اے ٹی ایف کے تکنیکی معاملات سے متعلق اجلاس چین میں ہوا جس میں رکن ممالک کے نمائندوں نے پاکستان کی کاوشوں کو سراہاہے۔
جيو نيوز کے مطابق ایف اے ٹی ایف نے اکتوبر کے بعد پاکستان کی کوششوں کو تسلیم کیا ہے۔
ذرائع نے بتایا تها کہ نمائندہ ممالک میں امریکہ، جرمنی، جاپان، فرانس، آسٹریلیا، برطانیہ، ہندوستان، چین اور نیوزی لینڈ شامل ہیں جبکہ ذرائع نے بتایا کہ ایف اے ٹی ایف کی باضابطہ رپورٹ آئندہ چند دنوں میں دی جائے گی جس کے بعد فروری کے اجلاس میں پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا۔
دوسری طرف ہندوستانی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا نام آئندہ ماہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکالے جانے کا قوی امکان ہے۔