آرٹ
پاکستان کا مقبول اردو ناول "یقین کا سفر" اب ہندی میں بھی دستیاب
مشہور پاکستانی ناول "یقین کا سفر" جلد ہی اب ہندی زبان میں بھی دستیاب ہو گا۔
مشہور پاکستانی ناول "یقین کا سفر" جلد ہی اب ہندی زبان میں بھی دستیاب ہو گا۔
جيو نيوز كے مطابق "یقین کا سفر" پاکستان کی مقبول مصنفہ فرحت اشتیاق کا اردو زبان میں تحریر کردہ ناول ہے جو اس سے قبل بھی متعدد مشہور ناولز لکھ چکی ہیں جن میں "ہم سفر" بھی شامل ہے۔
ان ناولز نے پاکستان سمیت ہندوستان، امریکہ اور دیگر ممالک میں خوب مقبولیت حاصل کی ہیں۔
فرحت اشتیاق نے بتایا ہے کہ امیزون پر ہندی میں لکھا گیا "یقین کا سفر" جلد ہی پیش کیا جائے گا۔