سیاست
پاکستان کا رعد میزائل 2 کا کامیاب تجربہ
ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل رعد 2 جنگی جہاز سے فائر کیا گیا ہے۔ میزائل میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سسٹم اور جدید نویگیشن سسٹم نصب کئے گئے ہیں اور یہ میزائل چھوٹے سے چھوٹے ہدف کو بھی کامیابی سے نشانہ بناسکتا ہے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے فضا میں مار کرنے والے کروز میزائل رعد 2 کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔
ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل رعد 2 جنگی جہاز سے فائر کیا گیا ہے۔ میزائل میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سسٹم اور جدید نویگیشن سسٹم نصب کئے گئے ہیں اور یہ میزائل چھوٹے سے چھوٹے ہدف کو بھی کامیابی سے نشانہ بناسکتا ہے ۔
جى اين اين نيوز کے مطابق میزائل میں کامیابی سے ایئر ڈیلوری اسٹینڈ آف سہولت فراہم کی گئی ہے۔ میزائل سے زمین اور سمندر میں کامیابی سے ہدف کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
aXA6IDE4LjE5MS4yMzQuMTkxIA==
ejasoft island