سوسائٹی
پاکستان: ملک بھر میں برفباری سے اموات کی تعداد 100 تک جا پہنچی
پاکستان میں برفباری کی وجہ سے ہونے والی اموات کی تعداد سو تک جاپہنچی ہے۔کشمیر میں جاں بحق افراد کی تعداد چھہتر ہوگئی ہے جبکہ بلوچستان میں بیس، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں چار افراد جان بحق ہوگئے۔

اب تک نیوز کے مطابق برف باری سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری ہے، سخت موسمی حالات کے باعث متاثرین کی امداد کا سلسلہ جاری ہے اور ان میں اشیائے ضرورت تقسیم کیا جارہا ہے
aXA6IDMuMTUuMy4xNTQg
ejasoft island