سیاست
پاکستانی وزیر خارجہ اور کویتی وزير خارجہ کے مابين ٹیلیفون کے ذریعہ گفتگو
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کویتی وزير خارجہ شیخ ڈاکٹر احمد ناصر المحمد الصباح سے ٹیلیفون کے ذریعہ رابطہ کیا ہے۔
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کویتی وزير خارجہ شیخ ڈاکٹر احمد ناصر المحمد الصباح سے ٹیلیفون کے ذریعہ رابطہ کیا ہے۔
جيو نيوز کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان مشرق وسطی میں امن وامان کی صورتحال کے سلسلہ میں تفصیلی گفتگو ہوئی ہے۔
ياد رہے کہ 3 جنوری کو بغداد میں ایرانی پاسداران انقلاب کے تابع قدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہوئے اور اس واقعہ کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے۔