سوسائٹی
پاکستان: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
پاکستان میں خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے ایسے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن سے لوگ خوف زدہ ہوئے ہیں۔
پاکستان میں خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے ایسے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن سے لوگ خوف زدہ ہوئے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور قومی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔
خیبر پختونخوا میں زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 181 کلومیٹر زیر زمین تھی جبکہ اس کا مرکز ہندوکشن ریجن افغانستان تھا اور اس زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس کی کیفیت پیدا ہو گئی ہے۔
aXA6IDMuMTUuMTU2LjE0MCA= ejasoft island