انٹرٹینمنٹ
کابل میں پاکستانی سفارتخانہ کى طرف سے افغانستان کے مریضوں کے لئے ایک بڑا اعلان
کابل میں پاکستانی سفارتخانہ نے افغانستان کے مریضوں کے لئے ایک بڑا اعلان کیا ہے۔
کابل میں پاکستانی سفارتخانہ نے افغانستان کے مریضوں کے لئے ایک بڑا اعلان کیا ہے۔
ابتاک کے مطابق پاکستانی سفارتخانہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان سے تعلق رکھنے والے مریضوں کو سفارتخانہ آنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ اہل خانہ ہی اپنے مریضوں کے دستاویزات سفارتخانہ میں پیش کر سکتے ہیں۔
اس بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ مریضوں کے اہل خانہ شام 3 سے 5 بجے تک سفارتخانہ آسکتے ہیں جبکہ طبی بنیاد پر مریض کے ساتھ ایک شخص کو بھی ویزا دیا جائے گا۔
aXA6IDMuMTUuMjI5LjExMyA=
ejasoft island