سیاست
وزیر اعظم مودی: سی اے اے پناہ گزینوں کو شہریت دینے کا قانون، کسی سے چھیننے کا نہیں
نریندر مودی نے ہیش ٹیگ انڈیا سپورٹس کے نام سے سی اے اے کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے ’’ سی اے اے استحصال کے شکار پناہ گزینوں کو شہریت دیتا ہے اور یہ کسی کی شہریت چھینتا نہیں ہے۔
شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے) کو لے کر وزیر اعظم مودی نے سوشل مہم شروع کی ہے۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ نمو ایپ کے ذریعہ اس قانون کی حمایت کریں۔
18نيوز كے مطابق وزیر اعظم نے ایک بار پھر سے دہرایا ہے کہ سی اے اے پناہ گزینوں کو شہریت دینے کا قانون ہے، واپس لینے کا نہیں ہے۔
نریندر مودی نے ہیش ٹیگ انڈیا سپورٹس کے نام سے سی اے اے کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے ’’ سی اے اے استحصال کے شکار پناہ گزینوں کو شہریت دیتا ہے اور یہ کسی کی شہریت چھینتا نہیں ہے۔
aXA6IDE4LjIxNi42MC4xMyA= ejasoft island