سوسائٹی
وزیر اعظم عمران خان: نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کا مطالبہ
وزیر اعظم عمران خان نے نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس آج طلب کیا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس آج طلب کیا ہے۔
اب تک نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں کرونا وائرس اور حکومتی اقدامات کے پیش نظر اہم فیصلے کئے جانے کا امکان ہے اور وزرائے اعلیٰ ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
اجلاس میں پاکستان میں داخلہ کے سلسلہ میں کرونا وائرس ٹیسٹ کی شرط ختم کرنے کا امکان ہے اور اسی کے لئے گزشتہ روز نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی نے وزیر اعظم کو سفارشات بھی بھیجی ہے۔
aXA6IDE4LjIxOC41NS4xNCA= ejasoft island