15ویں صدی میں مسلمان ملاحوں کے زیر استعمال سمندری راستے کی دوبارہ تخلیق
18ویں صدی میں یورپی آباد کاروں کے آسٹریلیا آنے سے بہت عرصہ پہلے انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے ملاحوں کا آسٹریلیا کے مقامی باشندوں سے رابطہ ہوا تھا اور ماہرین کا خیال بھی ہے کہ انڈونیشیا کے مسلمان 15ویں صدی کے اوائل سے ہی آسٹریلیا کے مقامی افراد کے ساتھ تجا
18ویں صدی میں یورپی آباد کاروں کے آسٹریلیا آنے سے بہت عرصہ پہلے انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے ملاحوں کا آسٹریلیا کے مقامی باشندوں سے رابطہ ہوا تھا اور ماہرین کا خیال بھی ہے کہ انڈونیشیا کے مسلمان 15ویں صدی کے اوائل سے ہی آسٹریلیا کے مقامی افراد کے ساتھ تجارت کرتے تھے۔
بی بی سی کے مطابق تجارت کے لئے جو سمندری راستہ وہ 15ویں صدی میں استعمال کرتے تھے اب اس کو دوبارہ شروع کیا گیا ہے اور ایسا کرنے کا مقصد مسلمان آسٹریلیائی نوجوانوں کا اپنے ملک (آسٹریلیا) سے تعلق کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔
aXA6IDE4LjIxOS4xNC42MyA= ejasoft island