کھیل
روٹرڈم اوپن: ہندوستان کے روہن بوپنا اور ان کے ساتھی کھلاڑی مردوں کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں
نیدرلینڈ میں روٹرڈم اوپن کے مَردوں کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں آج ہندوستان کے روہن بوپنا اور کناڈا کے ان کے ساتھی ڈینس شاپوالو کی جوڑی کا مقابلہ جیان جولین روجر اور ہوریا ٹیکاؤ کی جوڑی سے ہوگا۔
نیدرلینڈ میں روٹرڈم اوپن کے مَردوں کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں آج ہندوستان کے روہن بوپنا اور کناڈا کے ان کے ساتھی ڈینس شاپوالو کی جوڑی کا مقابلہ جیان جولین روجر اور ہوریا ٹیکاؤ کی جوڑی سے ہوگا۔
نيوز اون اير کے مطابق ہندوستان کناڈا کی اس جوڑی نے ATP 500 ٹورنامنٹ میں ایک سنسنی خیز میچ کے دوران آسٹریلیا کے جوہن پیئرس اور میشال وینس کو ہرایا تھا۔
aXA6IDMuMTMzLjEwOS4yMTEg ejasoft island