سوسائٹی
سندھ اور بلوچستان میں جمعہ کے لئے بھیڑ پر پابندی
سندھ اور بلوچستان میں مساجد میں نماز باجماعت اور جمعہ کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
سندھ اور بلوچستان میں مساجد میں نماز باجماعت اور جمعہ کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سندھ حکومت نے ایک اور بڑا فیصلہ کرتے ہوئے آج سے 5 اپریل تک مساجد میں نماز اور جمعہ کے اجتماعات پر پابندی لگادی ہے اور اس سلسلہ میں سندھ کی محکمۀ داخلہ نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
یاد رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے جبکہ مزید کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد مکمل تعداد 1204 تک جا پہنچی ہے۔
aXA6IDMuMTMzLjE0MS42IA==
ejasoft island