ثقافت
گلوکارہ جینیفر لوپیز اور شکیرا اپنی خاص پرفارمنس میں نظر آئیں
حال ہی میں سپر باؤل 2020 کے ہاف ٹائم شو میں گلوکارہ جینیفر لوپیز اور شکیرا کی پرفارمنس کو لے کر جہاں بہت سے لوگوں نے ان کو ناپسند کیا ہے، وہیں بہت سے لوگ ان دونوں سیلیبرٹیز پر تنقید کرتے بھی نظر آئے ہیں۔

بی بی سی کے مطابق لیکن ایسا پہلی بار نہیں ہوا ہے کہ خواتین کو ان کے لباس، انداز یا طرز زندگی پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہو۔
صرف یہی نہیں اکثر خواتین کو کسی اہم مسئلے پر آواز بلند کرنے اور خود اعتمادی سے اپنی رائے کا اظہار کرنے پر بھی انتہائی ذاتی قسم کی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
aXA6IDMuMTQ0LjMzLjQxIA== ejasoft island