کھیل
ٹی 20 ورلڈ کپ: ہندوستان کا فاتحانہ آغاز
ہندوستانی خواتین ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے دپتی شرما کی 46 گیندوں میں تین چوکوں کی مدد سے ناٹ آؤٹ 49 رن کی اننگ کی بدولت 20 اوور میں چار وکٹ پر 132 رن بنائے تھے۔
ہندوستانی خواتین ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے دپتی شرما کی 46 گیندوں میں تین چوکوں کی مدد سے ناٹ آؤٹ 49 رن کی اننگ کی بدولت 20 اوور میں چار وکٹ پر 132 رن بنائے تھے۔
نیوز 18کے مطابق اس کے جواب میں میزبان آسٹریلیائی ٹیم 19.5 اوور میں 115 رن ہی بناسکی۔
تفصیلات کے مطابق لیگ اسپنر پونم یادو (19 رن پر چار وکٹ) اور تیز گیند باز شکھا پانڈے (14 رن پر تین وکٹ) کی شاندار گیند بازی کی بدولت ہندوستان نے آسٹریلیا کو جمعہ کے دن آئی سی سی خواتین ٹی-20 عالمی کپ کے پہلے مقابلے میں 17 رن سے شکست دے دی ہے۔
aXA6IDMuMTQuMTUuOTQg
ejasoft island