سوسائٹی
چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 811 اور متاثرین 36 ہزار سے زائد
بقول نيوز چین کے قومی صحت کمیشن کے مطابق کورونا وائرس کے 37،198 معاملات کی تصدیق کی جا چکی ہے، جس میں 6،188 افراد کی حالت نازک بتائی جارہی ہے،جبکہ اس وائرس سے 811 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، اور 2،649 لوگوں کو اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔
چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 811 ہو گئی ہے، جبکہ 37،198 افراد میں اس مرض کے پھیل جانے کی تصدیق ہوئی ہے۔
بقول نيوز چین کے قومی صحت کمیشن کے مطابق کورونا وائرس کے 37،198 معاملات کی تصدیق کی جا چکی ہے، جس میں 6،188 افراد کی حالت نازک بتائی جارہی ہے،جبکہ اس وائرس سے 811 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، اور 2،649 لوگوں کو اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد سارس وائرس سے دنیا بھر میں ہوئی اموات سے زیادہ ہو گئی ہے۔