وزیراعظم نے ڈیووس میں سائیڈ لائن پر سنگاپور کے اپنے ہم منصب سے کی ملاقات
وزیر اعظم عمران خان نے سنگاپور کے اپنے ہم منصب لی سیان لونگ سے ملاقات کی ہے، جس میں پاک- سنگاپور دو طرفہ تعاون کے فروغ پر بات چیت ہوئی ہے، ملاقات میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور عمومی سفیر برائے سرمایہ کاری علی جہانگیر صدیقی بھی موج
وزیراعظم عمران خان اس وقت سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شریک ہیں، جہاں انہوں نے سنگاپور کے اپنے ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔
نيو نيوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سنگاپور کے اپنے ہم منصب لی سیان لونگ سے ملاقات کی ہے، جس میں پاک- سنگاپور دو طرفہ تعاون کے فروغ پر بات چیت ہوئی ہے، ملاقات میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور عمومی سفیر برائے سرمایہ کاری علی جہانگیر صدیقی بھی موجود تھے۔
خیال رہے کہ آج عمران خان عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کریں گے، جس میں وہ اہم عالمی امور پر اپنے خیالات کا اظہار بھی کریں گے۔
aXA6IDE4LjExNi4xMTguMTk4IA== ejasoft island