یوکرین جہاز حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کے سلسلے میں ایران کے خلاف مقدمہ دائر
خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق دو کینیڈین وکیلوں نے ایران کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے اور ایران کے خلاف کامیاب مقدمہ دائر کیا ہے اور انہوں نے ایک بار پھر سے یوکرینی ہوائی جہاز حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کے سلسلے میں آواز بلند کی ہے اور اس جہاز حادثے
خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق دو کینیڈین وکیلوں نے ایران کے خلاف کامیاب مقدمہ دائر کردیا ہے، انہوں نے ایک بار پھر سے یوکرینی ہوائی جہاز حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کے سلسلے میں آواز بلند کی ہے اور اس جہاز حادثے میں کم سے کم 1.5 ارب کینیڈین ڈالر (1.1 بلین) معاوضے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ یہ مقدمہ ایران، ایرانی سپریم لیڈر، انقلابی گارڈز اور دیگر کے خلاف کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایران نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے 8 جنوری کو ایک یوکرینی جہاز کو حادثاتی طور پر گرایا تھا، جس میں سوار 176 افراد ہلاک ہوئے تھے اور ان میں 57 کینیڈین بھی شامل تھے۔
aXA6IDE4LjIxOS4yMTMuMTk2IA== ejasoft island