امریکی سکریٹری برائے توانائی: توانائی منڈیوں پر کورونا وائرس کا اثر معمولی ہے
خبر رساں ایجنسی رائٹر کے مطابق امریکہ کے وزیر توانائی ڈان بروئلیٹ نے کہا ہے کہ توانائی کی عالمی منڈیوں میں کورونا وائرس کے پھیلنے کا اثر اب معمولی رہ گیا ہے اور اگر یہ وائرس پھیلتا ہے تو منڈیوں پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں اٹلیٹک کونسل کی جانب سے منعقدہ ایک پروگرام میں ڈان بروئلیٹ نے کہا ہے کہ میرے خیال میں یہ اثر معمولی ہے اور وائرس کا اثر اس وقت زیادہ خطرناک ہے۔
یاد رہے کہ وسطی چین کے ووہان شہر سے شروع ہونے والے کورونا وبا کے نتیجے میں 600 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اور اس وائرس کے پیش نظر توانائی کی مصنوعات کی درآمد میں زبردست کمی کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں سفری پابندیاں اور کمپنیاں بھی بند کردی گئی ہیں۔
aXA6IDMuMjMuMTAxLjYwIA==
ejasoft island