آرٹ
اداکارہ سعدیہ غفار اور حسن حیات خان کی شادی کی تقریبات کا ہوگیا آغاز
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکارہ سعدیہ غفار اور اداکار حسن حیات خان رواں ماہ کے اختتام پر شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ بتادیں کہ ان دونوں کی شادی کی رنگا رنگ تقریبات جاری ہیں۔
پاکستان کی اداکارہ سعدیہ غفار اور حسن حیات خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے۔
بول نيوز کے مطابق گزشتہ شب ڈھولکی کی تقریب میں پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعکق رکھنے والے اداکاروں نے چار چاند لگادیے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکارہ سعدیہ غفار اور اداکار حسن حیات خان رواں ماہ کے اختتام پر شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ بتادیں کہ ان دونوں کی شادی کی رنگا رنگ تقریبات جاری ہیں۔
یاد رہے کہ کچھ روز قبل دونوں نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ ‘بات پکّی’ فروری 2020 کے شروع میں ہماری منگنی اور اختتام پر شادی ہوجائے گی۔
aXA6IDMuMTQ0LjI1MC4yMjMg ejasoft island