ہندوستان، پاکستان اور دنيا كا انٹرٹینمنٹ

چین نے 73 سیاحتی مقامات دوبارہ کھول دیے

نئے اور مہلک ثابت ہونے والی کورونا وائرس کی وبا سے سب سے پہلے متاثر ہونے والا ملک چین نے اپنے سب سے اہم شہر بیجنگ میں 73 سیاحتی مقامات کھول دیے ہیں۔

کینیڈا میں مسلح شخص کی اندھا دھند فائرنگ سے 16 افراد ہلاک

کینیڈا کے صوبے نووا اسکوشیا میں مسلح شخص کی اندھا دھند فائرنگ سے خاتون پولیس افسر سمیت سولہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق قصبہ پورٹاپک میں مارے جانے والے افراد کی لاشیں گھر کے اندر اور باہر سے ملیں۔ بارہ گھنٹے بعد حملہ آور شخص مردہ حالت میں ملا۔

اسپیس ایکس: پہلی انسان بردار پرواز27 مئی کو روانہ ہوگی

فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسپیس ایکس راکٹ کے ذریعے خلا میں 2 امریکی خلا نوردوں کو اگلے ماہ بھیجا جائے گا۔ مشن 27؍ مئی کو بین الاقوامی خلائی سینٹر آئی ایس ایس کےلئے روانہ ہوگ

تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں

تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں

Download or update the application