کورونا وائرس: عالمی منڈی میں تیل کی قیمت ڈھائی سال کی کم ترین سطح پر
عالمی منڈی میں کورونا وائرس کے باعث خام تیل کی قیمت میں 8 فیصد کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔
عالمی منڈی میں کورونا وائرس کے باعث خام تیل کی قیمت میں 8 فیصد کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔
عراقی بارڈر پورٹس اتھارٹی نے کورونا وائرس کے خدشات کے سبب عراق اور اس کے دو ہمسایہ ممالک ایران اور کویت کے مابین آٹھ مارچ سے ایک ہفتہ کے لئے تجارتی تبادلہ پر روک لگا دی ہے۔
امریکہ اور طالبان کے درمیان ایک تاریخی معاہدے پر سنیچر کے روز قطر کے شہر دوحہ میں دستخط ہونے جا رہا ہے جسے افغانستان میں امن کے قیام کے لئے بڑی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔
ہوا بازی ڈویژن نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان پروازیں شیڈول کے مطابق جاری ہیں۔
لیبیا کے معیتیقہ ہوائی اڈے پر فائرنگ کے نتیجے میں قومی وفاق حکومت کی مدد کے لیے آئے کم سے کم 7 ترک فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
سعودی عرب کے شہزادہ طلال بن سعود بن عبد العزیز آج اس دار فانی سے کوچ کرگئے۔
عمرہ پر جانے والے زائرین کے داخلے پر عارضی پابندی کے بعد لاہور سے سعودی عرب جانے والی پرواز سے 300 زائرین کو اتار دیا گیا ہے۔
اداکارہ اشناہ شاہ چھٹیاں منانے دبئی پہنچ گئی ہیں۔ اداکارہ نے دبئی کے مختلف سیاحی مقامات سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصاویر شیئر کی ہیں۔
نیوز ایجنسی رائٹرز کے مطابق عراقی سیکیورٹی فورسز نے اتوار کے روز بغداد میں مظاہرین پر فائرنگ کردی ہے، جس میں ایک شخص ہلاک اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔
تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں
تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں